اعلیٰ تعلیم سے آراستہ ہونا ملک کے تمام بچوں کا بنیادی حق ہے: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ایشیا کی ٹاپ یونیورسٹی میں شمار کی جانے والی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے صدر ابراہیم حسن مراد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3AIvJvI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.