برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے: شہزاد اکبر  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو بتایا نواز شریف علاج نہیں کروا رہے ، ہمیں لیگی قائد کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا ، برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/34lfLJo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.