بن سعید اور رائل ہاکی کلب  کا میچ  2:2گول سے برابر

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )بن سعید ہاکی کلب خانیوال اور رائل ہاکی کلب چیچہ وطنی کے درمیان ٹورونامنٹ کا پہلا میچ اقبال نگر اسیڈیم میں کھیلا گیا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2:2گول سے برابر رہا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gRBDSg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.