ننکانہ صاحب : قائداعظم بیڈ منٹن ٹورنا منٹ آج سے شروع

ننکانہ صاحب(نما ئندہ خصوصی)ضلعی محکمہ کھیل ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام قائد اعظم بیڈ منٹن ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مقبول احمد نے بتایا کہ جمنازیم ہال میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے بیڈ منٹن کی معروف ٹیمیں حصہ لیں گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gATX1J
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.