بابر اعظم کا بین اسٹوکس  کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت

ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ے کپتان بابر اعظم نے انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے دکھ کا مداوا کرنے کیلئے الفاظ کافی نہیںانہوں نے بین اسٹوکس کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ میری دعائیں آپ کے، آپ کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n3DDt1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.