Latest Answer Key

ads

قرنطینہ کا وقت مشکل ‘بہترین کارکردگی کیلئے پر عزم ہیں : اعجاز احمد

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان شاہینز ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کی منسوخی پر مایوسی ضرورہوئی تاہم انہیں خوشی ہے کہ پاکستان کے متعدد مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹرز چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی نمائندگی کریں گے جس سے میچ کی اہمیت اور پروفائل میں اضافہ ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VLA0f8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.