Latest Answer Key

ads

پی سی بی نے کبھی امریکہ جانے سے روکنے کیلئے رابطہ نہیں کیا:سمیع اسلم

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے دلبرداشتہ اوپنر سمیع اسلم کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال مارچ سے امریکی کرکٹ بورڈ کے ساتھ بات چیت کررہے تھے تاہم اس دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کبھی ان سے رابطہ نہیں کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VRo1Ni
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.