مینز بگ بیش لیگ آج سے شروع  ہوبارٹ ہریکینز اور سڈنی سکسر آمنے سامنے 

ملتان(سپورٹس ڈیسک)مینز بگ بیش لیگ 2020-21کا سیزن آج سے آسٹریلیا میں شروع ہوگاایونٹ کاپہلا میچ ہوبارٹ ہریکینز اور سڈنی سکسر کے درمیان کھیلا جائے گایہ میچ پاکستان وقت کے مطابق 1بج کر 15منٹ پر شروع ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2K48AOZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.