مصباح الحق اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 6 کے لیے راہیں جدا کرلیں

ملتان (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان مصباح الحق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں بطور ہیڈ کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ فرنچائز سے وابستہ نہیں ہوں گے، یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مفادات کے تصادم کے نئے قوانین کی وجہ سے لیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37KXub8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.