سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خیرپورٹامیوالی کی جانب سے ریفریشرکورس کا انعقاد 

بہاولپور(خبرنگار)تحصیل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خیرپور ٹامیوالی نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسربہاولپورکے تعاون سے ریفریشرکورس والی بال کاانعقاد جمنیزیم خیرپور ٹامیوالی میں کرایا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nOKd6Y
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.