ملتان ریلوے کی گولف ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ملتان (نیوز رپورٹر)ریلویز ملتان ڈویژن کی گولف ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے،پول میچز میں پشاور ڈویژن کوئٹہ اور لاہور ڈویژن کو شکست دیکر ریلوے ملتان ڈویژن کی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنائی جہاں ورکشاپ ڈویژن کے ساتھ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل ہو گا، ٹیبل ٹینس کی طرح پہلی بار ہی گالف چیمپئن شپ میں ریلوے ملتان ٹیم نے حصہ لیا اور فائنل میں پہنچ گئی جس پر ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3r3OpS9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.