گریٹ میر ظفر اللہ خان جمالی میموریل سائیکل ریس 20دسمبر کو ہوگی

ملتان (سپورٹس ڈیسک) عظیم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی کی حب الوطنی کو شاندار خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سندھ سائیکلنگ ایسو سی ایشن کے سیکریٹری جنرل ملک کلیم احمد اعوان نے ’’گریٹ میر ظفر اللہ خان جمالی میموریل سب سے پہلے پاکستان سائیکل ریس ‘‘کا اعلان کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KfnK3S
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.