معروف نعت گو شاعر صحافی عمران نقوی انتقال کر گئے 

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف نعت گو شاعر اور صحافی عمران نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کی عمر 55 برس تھی اپنے صحافتی کیریئر کے دوران وہ طویل عرصہ تک نوائے وقت ادبی ایڈیشن کے انچارج رہے۔ ...

from ہیڈلاینز News https://ift.tt/3gSf4v2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.