انگلش چینل عبور کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے 100سے زائد مہاجرین گرفتار

پیرس(نیٹ نیوز)فرانسیسی حکام نے ایک سو سے زائد مہاجرین کوگرفتار کرلیا جو برطانیہ پہنچنے کیلئے انگلش چینل عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان میں 53 وہ افراد بھی شامل تھے جنہیں سمندر سے بچایا گیا۔ ...

from بین الاقوامی News https://ift.tt/3lWNCQL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.