سی پیک پر کام رکنے، سست ہونیکی کی افواہیں بے بنیاد، منصوبہ ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے: عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کا کسی بھی جگہ کام رکا نہیں ہے اور ہمیں احکامات تھے کہ سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے اس کا ...