Latest Answer Key

ads

 شہید خالد لاشاری فٹ بال چیلنج کپ 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی شہید خالد لاشاری یادگاری فٹ بال چلینج کپ میں کھیلے گئے اہم میچ میں ٹیم ینگ اقبال کھو کھرآپار نے مد مقابل مضبوط حریف ملیر یونائٹیڈ کو 1کے مقابلے میں 4گول سے شکست دیکر آؤٹ کلاس کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3o6QfkT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.