Latest Answer Key

ads

 محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں سرسید کرکٹ کلب نے منصورہ اسپورٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bDWDtH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.