وزیر اعظم کا مہنگائی ریلیف پیکج ایک دو روز میں ، کروڑ افرا براہراست مستفید ہو نگے: فواد چو دھری

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں میئر کے انتخابات براہ راست ہوں گے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ پر تشویش ہے، توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کر رہے ہیں، وزیراعظم ایک دو روز میں مہنگائی کے حوالے سے پیکیج کا اعلان کریں گے، ایک کروڑ سے زائد آبادی اس پیکیج ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3w92IaZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.