Latest Answer Key

ads

چیئر مین نیب کی زیر صدارت179میگا کرپشن مقدموں میں پیشرفت کا جا ئزہ

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹر ز میں ایک اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں نیب کی ماہانہ مجموعی کاردکردگی، ملک بھر کی مختلف فاضل احتساب عدالتوں میں نیب کے زیر سماعت ریفرنسز خصوصا میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ZHe762
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.