تھلی جیت ریلی زین محمود نے جیت لی ‘ویمنز ٹائٹل تشنا پٹیل کے نام
ملتان ٗ چوک اعظم ٗ مظفر گڑھ ( جنرل رپورٹر +نمائندہ نواے وقت)چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی ، دفاعی چیمپئن صاحبزادہ سلطان ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے ، خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل نے ٹرافی اپنے نام کر لی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3p7bBPh
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3p7bBPh
https://ift.tt/eA8V8J