پاکستان 286 پر آؤٹ  بنگلہ دیش کی برتری 83 رنز ، 6 وکٹیں باقی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے ہیں اور میزبان ٹیم کی مجموعی برتری 83 رنز کی ہو گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3D1q5oQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.