اصغر افغان کی اسٹیڈیم سے  رخصتی کے جذباتی مناظر

دبئی(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سے شکست کے بعد دل شکستہ ہوکر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان کے اسٹیڈیم سے رخصتی کے وقت کے جذباتی مناظر کی ویڈیو سامنے آگئی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3o6NgZH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.