کر نعمان نیاز کی معذرت‘   شعیب اختر  نے معاف کر دیا

کراچی (نیوزرپورٹر) سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے شو کے دوران آن ائیر کی جانے والی بد تہذیبی پر معافی مانگ لی جبکہ شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3q8D19P
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.