انگلش کائونٹی  یارکشائر کے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی پر پابندی عائد

لیڈز(آئی این پی)انگلش کائونٹی یارکشائر میں نسلی تعصب کے معاملے پر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)نے کائونٹی کو بین الاقوامی میچز کی میزبانی سے معطل کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BWO6x2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.