ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سپر12رائونڈ، آج دو میچ کھیلے جائیں گے 

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 سپر 12 رائونڈ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے، پہلا میچ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wplXNJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.