سنوکر فیڈریشن مظفرگڑھ کے  الیکشن ،رانا عابد علی صدر منتخب

منڈا چوک (نامہ نگار) پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز پاکستان سنوکر فیڈریشن مظفرگڑھ تنظیم کے الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران نے رانا عابد علی کو بھاری اکثریت سے پاکستان سنوکر فیڈریشن ضلع مظفرگڑھ کا صدر منتخب ہوگئے اس مو قع پر انہوں نے کہا کہ سنوکر فیڈریشن مظفرگڑھ کے معاملات کو باہمی اتفاق رائے سے آگے بڑھائینگے اور ضلع مظفرگڑھ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qUoMpj
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.