انٹرڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ : افتتاحی میچ میں صادق آباد کی جیت

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ای او سیکنڈری کستوراجی شاد تھے،انہوں نے کہاکہ جیت ہار کھیل کا حصہ ہے اوراسے کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3l4442X
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.