پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دے سکتا ہے : وقار یونس

لاہور (سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان و بائولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کا مناسب موقع ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BaKWGc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.