Latest Answer Key

ads

جشن میلاد النبی:میڈیا،اقلیتوںسمیت پوری قوم بھر پور شرکت کرے:عمران

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ربیع الاول وہ مبارک مہینہ ہے جس میں ہمارے نبی حضرت محمدؐ دنیا میں تشریف لائے، یہ برکتوں کا مہینہ ہے، یہ وہ مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی نے اپنے حبیبؐ کو اس دنیا میں بھیجا تھا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DR8alQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.