بجلی کے سیزنل پیکیج سے رہائشی‘ کمرشل  صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے: حماد اظہر 

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی کے سیزنل پیکج سے رہائشی اور کمرشل صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DeH33B
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.