ججز کی عدم دستیابی کے باعث تمام کیسز فوری سماعت کیلئے منظور نہیں ہو سکتے،چیف جسٹس
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ بینچز کی محدود تعداد اور ججز کی عدم دستیابی کے باعث تمام کیسز فوراً سماعت کے لیے منظور نہیں کیے جاسکتے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2YoAUTv
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2YoAUTv
https://ift.tt/eA8V8J