شفاف الیکشن کرادیں،پورے ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہو گی،بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب بھی منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوں گے تو پاکستان پیپلزپارٹی وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2YkTITF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.