فیصل خان آفریدی آئی سی سی امپائرنگ پینل میں شامل
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی نے پاکستان کے فیصل خان آفریدی کو انٹرنیشنل پینل آف امپائرز میں شامل کرلیا، انہیں شوذب رضا کی جگہ انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کا حصہ بنایا گیا ہے تاہم شوذب رضا پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایلیٹ پینل میں بدستور ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vYgUUd
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vYgUUd
https://ift.tt/eA8V8J