آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ  کا میلا آج سجے گا، کاشان اقبال

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک پر ڈاج بال ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب یکم اکتوبر کو ہوگی جس میں اسپورٹس سے وابسطہ کئی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے کاشان اقبال کے مطابق سیکٹری اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ مہمان خصوصی ہونگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iGUfqn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.