ہاکی کی ترقی کیلئے  وفاق سنجیدہ نہیں،اولمپیئن محمد عثمان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انیس سو چورانوے ہاکی ولڈ کپ کے فاتح کپتان گولڈ میڈلسٹ محمد عثمان اور اولمپیئن عمر بھٹہ نے پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین کے ہمرہ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3F5sKQL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.