بڑے آبی  ذخائر کی جنگی بنیادوں پر تعمیر ضروری: مونس الٰہی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uGo3rX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.