ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ، کراچی کا کرکٹر افریقی ملک کی کوالیفائنگ ٹیم کا کپتان بن گیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کے نوجوان کرکٹر معظم علی بیگ نے اپنے ملک کو بڑا اعزاز دلوادیا، کراچی سے تعلق رکھنے والے کرکٹر معظم علی بیگ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں افریقی ملک مالاوی کے کپتان بن گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30jQxfR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.