قومی ٹیم کو ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنل میں دیکھ رہا ہوں، اسد شفیق

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فائنل میں دیکھ رہا ہوں ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے تجربہ کار کھلاڑیوں کا ہونا اچھا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30jQD7d
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.