Latest Answer Key

ads

انسداد ڈینگی کیلئے بھر پور مہم کا حکم،اپوزیشن پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے:عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے راولپنڈی کے ارکان ا سمبلی نے ملاقات کی جس میں حلقوں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات پر بات چیت ہوئی اور ترقیاتی سکیموں اور فلاح عامہ کے جاری منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aJMXxp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.