پی ایس ایل 7،پشاور زلمی کا چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو  اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا اعلان 

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہ کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں چین اور ترکی سے دو دو کرکٹرز کرکٹر پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lrCmNW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.