محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ

لاہور(آئی این پی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر کپتان بابر اعظم سمیت سپر اسٹار اور لیجنڈری کرکٹر بھی افسردہ نظر آئے، مرحوم کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کا اظہار کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iRTcDR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.