قومی ٹی 20 کپ: امام الحق زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقل

ملتان (سپورٹس) بلوچستان کے کپتان امام الحق جمعہ کو جنوبی پنجاب کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیئے گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3oqREED
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.