وہاڑی سپر لیگ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح،20ٹیمیں شریک ہونگی

وہاڑی ( کرائم رپورٹر )وہاڑی سپر لیگ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح تفصیل کے مطابق وہاڑی سپر لیگ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 233 راو ندیم اختر نے کیا گرائونڈ پہنچنے پر ان استقبال کیا گیا اس مو قع پر رائو ندیم اختر نے کہا کہ موجودہ جدید ٹیکنالوجی میں جکڑے نوجوانوں کو گراونڈ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہمارا یہ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3a1Nz1b
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.