کرس گیل نے آئی پی ایل  چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈین سٹار کرس گیل بائیوسکیور ببل سے اکتا گئے، جس کے بعد انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ کے رواں سیزن کو چھوڑ نیکا اعلان کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2YkSmIP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.