گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ گلبر کلب اورنج کے نام

( اسپورٹس رپورٹر)گلبرگ اورنج نے ربانی ایچ سی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیکر گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی، وجاہت علی فائنل کے بہترین کھلاڑی، حسن طارق ٹاپ اسکورر اور عابد رضا بہترین گول کیپر قرار پائے، چیف گیسٹ سابق کپتان محمد عثمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39SOX5Y
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.