ملیر یکجہتی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) ملیر کے سینئر کھلاڑیوں نے ملیر یکجہتی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، اس ٹورنامنٹ میں علاقائی سطح پر سیاسی، سماجی اور ثقافتی شخصیات کو مدعو کیا گیا، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف،مہاجر قومی موومنٹ،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، اہل حدیث اور ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ASD6ku
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.