کے ایچ اے کی جانب سے مختلف کٹیگری میں کھلاڑیوں کی تیاری کا اعلان

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے مستقبل کے لئے مختلف کٹیگری میں کھلاڑیوں کی تیاری کا اعلان کردیا، جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ کے لئے تین مختلف کٹیگری میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے کھلاڑیوں کو تیار کرنے کا مقصد میرٹ کی بنیاد پر ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zQcQWy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.