انگلش آل رانڈرلیام پلنکٹ امریکا میں میجر کرکٹ لیگ کھیلیں گے
لندن(پی پی آئی)انگلش ٹیم کے آل رانڈر اور ورلڈ کپ 2019 کے ہیرو لیام پلنکٹ نے انگلش ٹیم کو چھوڑ دیا اور وہ امریکا سے کھیلیں گے ،تفصیلات کے مطابق سابق انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکٹ اس سیزن کے اختتام پر انگلش کرکٹ چھوڑ کر امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کھیلیں گے، آل رانڈر کی اہلیہ کا تعلق امریکا سے ہے اسی لیے انہوں نے امریکا سے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3t9srPk
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3t9srPk
https://ift.tt/eA8V8J