کشمیر کی آزادی کی جنگ نے ہمارے بزرگ ہم سے چھین لیے،شاہد آفریدی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما علی گیلانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ ان کی میراث کو آگے بڑھائیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tdyiTS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.