میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا روز‘ بھارت نے 82 رنز کی برتری حاصل کر لی
ملتان (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا میں جاری میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارت نے اجنکیا ریحانے کے 104رنز کی بدولت کینگروز پر 82رنز کی برتری حاصل کر لی جبکہ اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WPRg3y
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WPRg3y
https://ift.tt/eA8V8J